سینٹ جوزف پیرش، گوجرانوالہ کی باؤنڈری وال موسلادھار بارش کے باعث گر گئی۔

مورخہ 6جولائی 2022کو سینٹ جوزف پیرش، گوجرانوالہ کی باؤنڈری وال موسلادھار بارش کے باعث گر گئی۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے تاہم چرچ کے باہر کھڑی 02 گاڑیاں مہران کاریں ملبے تلے آکر تباہ ہوگئیں۔
چرچ انتظامیہ نے وہاں ایک بینر آویزاں کرتے ہوئے خبردار کیا تھا کہ چرچ کے باہر کوئی بھی گاڑی کھڑی نہ کی جائے بصورت دیگر کسی بھی نقصان وغیرہ کی ذمہ دار چرچ انتظامیہ نہیں ہوگی۔
 

Add new comment

12 + 7 =