ریورنڈ فادر نقاش اعظم سینٹ میریز مائنر سیمنری لاہور کے نئے ریکٹر مقرر

سیمنری یہ خبر نہایت خوشی سے بیان کی جاتی ہے کہ ریورنڈ فادر نقاش اعظم سینٹ میریز مائنر سیمنری لاہور کے نئے ریکٹر مقرر کیے گئے ہیں۔  ریورنڈ فادر نقاش اعظم  قْصور پیرش سے تعلق رکھتے ہیں۔وہ ڈایوسیزن فادر ہیں  جبکہ انہیں کاہن بنے ابھی تین سال ہی ہوئے ہیں۔ انہوں نے روم سے بین الامذاہب ہم آہنگی کے حوالے  سے دو سال خصوصی تعلیم حاصل کی۔ اور پاکستان واپسی پر انہیں سینٹ میریز مائنر لاہور کے ریکٹر کا عہدہ سونپا گیا۔.

Add new comment

11 + 5 =