ریورنڈ فادر جیمس شمعون کی قیادت میں ٹیکسلا کے تاریخی مقام پر کیتھولک گرجا گھر کی سنگِ بنیاد رکھ دی گئی

 ٹیکسلا واہ کینٹ پیرش کی زیر نگرانی،رومن کیتھولک اسلام آباد راولپنڈی ڈایوسیس کا حصہ ہے۔مقدس توما رسول نے اس خطہ میں آکر پاک انجیل کی منادی کی۔اس لیے تاریخِ کلیسیا میں یہ خطہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ سینٹ تھامس کیتھولک چرچ ، گلاب ٹاون ٹیکسلا میں تعمیر کیا جا رہا ہے۔پیرش پریسٹ  ریورنڈ فادر جیمس  شمعون کی زیرِ نگرانی  اس چرچ کی بنیاد رکھی گئی۔ پیرش کے مومنین کے لیے یہ دن  خوشی اور شادمانی کا  دن تھا۔  

Add new comment

3 + 0 =