رابطہ منزل لاہور میں کیپوچن ہاؤس۔لاہور کے سٹوڈنٹس کے لیے ٹرینگ ورکشاپ کا انعقاد

 مورخہ 10نومبر  2021کو رابطہ منزل لاہور (میڈیا ٹرینگ ڈیپارٹمنٹ)  میں ریورنڈ فادر قیصر فیروز کی زیرِ نگرانی کیپوچن ہاوس۔ لاہور کے سٹوڈنٹس کے لیے ٹرینگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا،جس کا عنوان کہانی بتانے کا ہنر تھا۔ یاد رہے کہ یہ  ورکشاپ  پاپائے اعظم فرانسس کے عالمی یومِ ابلاغیات  2021 کے پیغام  سے مناسبت سے تھی ۔ 
تاکہ تواپنے بیٹے کے اور اپنے پوتے کے کانوں میں بیان کرے کہ میں نے مصریوں سے کیا کیا اور کیا کیا نشانیاں میں نے اْن میں دیکھائیں۔تاکہ تم جانو کہ درحقیقت میں ہی خداوند ہوں۔(خروج 2:10) 
 اس سیمینا ر کے مقرر ریورنڈ فادر قیصر فیروز،اور  جناب سنیل  جان  تھے۔ جنہوں نے سری لنکا سے میڈیا کی ٹرینگ حاصل کی ہے۔ 

Add new comment

6 + 2 =