الٰہی پروردگاری کی خادمین سسٹرز نے اپنا ایک کانونٹ پاپائے اعظم کو پناہ گزینوں کی خدمت کے لیے پیش کر دیا

الٰہی  پروردگاری کی خادمین سسٹرز صاحبات نے اپنا ایک کانونٹ پاپائے اعظم کو پناہ گزینوں کی خدمت کے لیے پیش کر دیا۔کٹانیہ  اٹلی کی سسٹرز صاحبات نے مہاجرین کی خدمت کے لیے اپنا کانونٹ”ویلہ سرینہ“ پیش کر دیا ہے جہاں پر اب تک دو سو ساٹھ لوگ فیضیاب ہو چکے ہیں۔ 

Add new comment

13 + 0 =