Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
آرچ ڈیواسیس آف کراچی کے کاہن اور شماس صاحبان کی سالانہ ریٹریٹ
Friday, March 31, 2023
گزشتہ دنوں ہرسال کی طرح کر اچی ڈایوسیس نے اس سال بھی اپنی روایت کو قا ئم رکھتے ہو ئے روزوں کے ایام میں اپنے کا ہن اور شماس صاحبان کے لئے سالانہ ریٹریٹ کا اہتمام کیا۔ ریٹریٹ کے دوران دھیان وگیان کے لئے ریورنڈفادر مورس جلال(او ایف ایم کیپ) کی خدمات لی گئی۔جنہوں نے عنوان قْربت کے تین پہلو ؤں پر زور دیا۔پہلا خود سے منسلک ہوں، دوسرا خود کو خْدا کے ساتھ منسلک کریں اور تیسرا خود کو خداکے ساتھ دْعا کے ذریعہ جوڑیں۔ریٹریٹ کے ان ایام میں کاہنانہ بلاہٹ کے لئے خصوصی دعائیں کی گئی۔
Add new comment