آرچ بشپ سبسٹین فرانسس شاء کی جانب سے سانحہ یوحنا آباد کے متاثرین کی مدد

ریورنڈ فادر فرانسیس گلزار پیرش پریسٹ سینٹ جونز کیتھولک چرچ یوحنا آباد نے یہ بات نہایت خوشی  سے بیان کی کہ آرچ بشپ سبسٹین فرانسس شاء کی جانب سے  سانحہ یوحنا آباد کے متاثرین کی بھر پور مدد کی جا رہی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا اس امداد میں سادہ رکشے اور لوڈر رکشے دینے کے ساتھ ساتھ اْن متاثرین کے لئے جو اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں ان کی مدد بھی کی جائے گی۔  

Add new comment

2 + 0 =