Balita

Friday, March 15, 2019

اس فکری نشست کا مقصد تمام کاہنوں اور مبشرانِ اِنجیل کے ساتھ مِل کر مکالمے کے سال کے خوبصورت موضوع مکالمہ برائے زندگی، مکالمہ برائے امن کو بہتر طور پر سمجھنا تھا تاکہ سارا سال وہ اپنے اپنے علاقوں میں بہتر سرگرمیاں منعقد کر سکیں۔

Friday, March 15, 2019

رابطہ منزل لاہور میں ہفتہ 12مئی 2018کو 52ویں عالمی یومِ ابلاغیات کے حوالے سے ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔جس میں 70سے زائد صحافیوں،میڈیا پروفیشنلز، نوجونواں،اساتذہ اور مذہبی تربیت گاہوں کے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔

Friday, March 15, 2019

رابطہ منزل لاہور میں ٹرینینگ ڈیپارٹمنٹ میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا،جس کا مو ضوع ”عوامی خطابت کا ہْنر“تھا۔ اس ورکشاپ میں 40 سے زائد نوجوانوں، سسٹرز،برادرز اورسکول ٹیچرز نے شرکت کی۔اس تربیتی ورکشاپ کا مقصد شرکاء کو عوامی خطابت میں تربیت دینا تھا۔ جس کے لیے مختلف اقسام کی مشقیں کروائی گئی اور عوامی خطابت کے اصولوں پر روشنی ڈالی گئی۔

Friday, March 15, 2019

آرچ ڈایوسِس آف لاہورکی جانب سے 2019 مکالمے کا سال قرار

Please wait while the page is loading