آج مورخہ 11 نومبر2019 کے دِن اِنجیلِ مُقدّس کی تلاوت اور دھیان وگیان

عزیز ناظرین روزانہ پیش کیے جانے والی اس ویڈیو میں  کلیسیائی بائبل کیلنڈر کے عین مطابق اِنجیلِ مُقدّس کی تلاوت پڑھی جاتی ہے اور اس کے بعد اس تلاوت کے حوالے سے مختصر دھیان وگیان پیش کیا جاتا ہے۔
یہ شارٹ ویڈیو مومنین کے لئے روزانہ بہت سہولت کے ساتھ آسان الفاظ کا چناؤ کر کے تیار کی جاتی ہے۔ اس سے خود بھی محضوض ہوں اور دوسروں کو شیئر کر کے ان کے لئے بھی ایمانی تقویت کا باعث بنیں۔ شکریہ۔

Add new comment

15 + 1 =

Please wait while the page is loading